More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Home Economics KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
سندھ کی کشیدہ کاری مشہور ہے
Choose an answer
اپنی انفرادیت کی وجہ سے
کڑھائی کی وجہ سے
نا مناسب ہونے کی وجہ سے
کسی وجہ سے بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
تسلسل ایک ایسا اصول ہے جو پہچانا جاتا ہے-
Choose an answer
حرکت کی شکل میں
سکون کی حالت میں
دائرے میں گھومتے ہوئے
چلتے ہوئے
Previous
Skip
Next
Question # 3
رے آن کتنے ناموں سے پہچانا جاتا ہے:
Choose an answer
تین
چار
چھ
سات
Previous
Skip
Next
Question # 4
مردانہ قمیضوں میں %35 کاٹن اور کتنے فیصد پولی ایسٹر استعمال ہورہا ہے؟
Choose an answer
55%
60%
65%
70%
Previous
Skip
Next
Question # 5
ریشوں کی شناخت کی جاتی ہے.
Choose an answer
جلانے کے عمل سے
خوردبین سے
کیمیائی عمل سے
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
صفائی کرتے وقت دھیان رکھیں کہ دندانوںمیںجمع نہ ہو:
Choose an answer
تیل
گردوغبار
میل
برش کی تار
Previous
Skip
Next
Question # 7
آمدنی کے انتظام کے اقدامات کتنے ہیں:
Choose an answer
3
4
8
7
Previous
Skip
Next
Question # 8
مشین کے ہر حصے کے لئے کتنا تیل کافی ہے:
Choose an answer
ایک قطرہ
دو قطرہ
تین قطرہ
چار قطرہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
چھوٹے چھوٹے پھولوں والے پرنٹ یا باریک لائنوں والے ڈیزائن کس کے لیے مناسب رہتے ہیں:
Choose an answer
زندہ دل شخصیت
شوخ شخصیت
خاموش شخصیت
لمبی اور دبلی شخصیت
Previous
Skip
Next
Question # 10
گھریلو انتظام کے پہلو ہیں:
Choose an answer
2
3
4
6
Previous
Skip
Next
Question # 11
قدیم زمانے میں ------------ لینن کا کھر کہلاتا تھا.
Choose an answer
برطانیہ
مصر
امریکہ
پاکستان
Previous
Skip
Next
Question # 12
آمدنی کے انتظام کا عمل کیسے ہوتا ہے:
Choose an answer
افراد خانہ
گروہی
مقصدی
انفرادی
Previous
Skip
Next
Question # 13
بچے کو انڈے کی زردی تھوڑی مقدار میں دینی چائیے
Choose an answer
پہلے مہینے میں
دوسرے مہینے میں
تیسرےمہینے میں
چوتھے مہینے میں
Previous
Skip
Next
Question # 14
کاغز پرڈارفٹ بنایا جاتا ہے:
Choose an answer
آدھا
پورا
سیدھا
اگلا
Previous
Skip
Next
Question # 15
خون میں مناسب مقدار موجود رہنے سے جسم کے اعمال درست رہتے ہیں
Choose an answer
پروٹین کی
معدنی نمکیات کی
پانی
کاربوہائیڈڑیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 16
جسم کو آرام وہ حالت میںسیدھا رکھنا چاہیے:
Choose an answer
سلائی کرتے وقت
ناپ دیتے وقت
پہلے دونوں
بھاری
Previous
Skip
Next
Back