More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Home Economics KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
تسلسل کا مطلب ہے-
Choose an answer
ایک ترتیب
ایک واسطہ
ایک تشکیل
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہڈیوں اور دانتوں کی مناسب نشوونما کو درست حالت میں رکھنے کے لیے ضروری ہیں-
Choose an answer
چکنائی
کیلشیم
آئرن
آئیوڈین
Previous
Skip
Next
Question # 3
قمیض کے گھیرے پر ترپائی کا حق رکھیں:
Choose an answer
2س م
3 سم
4س م
5س م
Previous
Skip
Next
Question # 4
اچھے ناشتے سے دن بھر کی ضرویات کا ہمیں حصہ ملتا ہے
Choose an answer
1/3 حصہ
1/2 حصہ
3/4 حصہ
2/3 حصہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
کس ماہر کے مطابق تھکاوٹ چوبیس کھنٹوں کے دوران مکمل رفع ہونا ضروری ہے:
Choose an answer
ڈیوس کے
گبرتھ کے
البرٹ کے
نکل اینڈ ڈورسل کے
Previous
Skip
Next
Question # 6
دانتوں کے لیے ................ ضروری ہے:
Choose an answer
آیوڈین
جاسفورس
کیلشیم
آئرن
Previous
Skip
Next
Question # 7
ریشے پر پھپھوندی جلد اثر انداز ہوتی ہے:
Choose an answer
سوتی
اونی
ریشمی
خود ساختہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
ضروریات و مقاصد ہوتے ہیں:
Choose an answer
محدود
لا محدود
لاتعداد
بہت زیادہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
کاربوہائیڈریٹ جسم کو مہیا کرتے ہیں-
Choose an answer
حرارت وطاقت
نشوونما
حرارے
پروٹین
Previous
Skip
Next
Question # 10
جسم کو توانائی فراہم کرنےکا سب سے سستا زریعہ ہے
Choose an answer
کاربو ہوئیڈرریٹس
پروٹین
وٹامن
معدنی نمکیات
Previous
Skip
Next
Question # 11
تولیہ کی بنائی مثال ہے:
Choose an answer
سادہ بنائی کی
ٹویل بنائی کی
بردار بنائی کی
ساٹن بنائی کی
Previous
Skip
Next
Question # 12
آمدنی کے انتظام کا عمل کیسے ہوتا ہے:
Choose an answer
افراد خانہ
گروہی
مقصدی
انفرادی
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہماری خوراک میں کتنے امینوترشوں کا ہونا ضروری ہے؟
Choose an answer
چار
چھ
آٹھ
نو
Previous
Skip
Next
Question # 14
نشان لگانے والا چاک دستیاب ہے؟
Choose an answer
مختلف سائز میں
مختلف قسم میں
مختلف رنگوں میں
مختلف مٹیریل میں
Previous
Skip
Next
Question # 15
کس کپڑے کی سلائی وکٹائی پاقی کپڑوں سے نسبتا آسانی سے کی جاسکتی ہے:
Choose an answer
سوتی
لینن
فر
ایکریلیک
Previous
Skip
Next
Question # 16
انسانی جسم کرتا رہتا ہے-
Choose an answer
فارغ
مسلسل کام
حرکت
کچھ بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Back