More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Home Economics Chapter 7 Art in Everyday Life KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
کمپیوٹر سے چلنے والی مشین میں ڈسکس استعمال ہوتی ہیں:
Choose an answer
پلیٹ بنانے کے لئے
خاص کشیدہ کاری کے لئے
مختلف ڈیزائن بنانے کے لیے
ترپائی کرنے کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان میں صحت ، غذا ، رہائش اور پیینے کے پانی کی سہولتیںمیسر ہیں تقریبا
Choose an answer
تمام آبادی کو
ایک چوتھائی آبادی کو
نصف آبادی کو
تین چوتھائی آبادی کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
پلڑوں کا جھکاؤ یکساں نہیں رہتا اگر ایک پلڑا بھاری ہوا اور دوسرا ہو-
Choose an answer
مضبوط
ہلکا
پائیدار
نا پائیدار
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہمارے جسم میںحراروںکی صورت میں موجود ہوتی ہے:
Choose an answer
سینٹی گریڈ
وقت
طاقت
قوت و توانائی
Previous
Skip
Next
Question # 5
تیل ڈالنے کے بعد مشین کو کیسے کپڑے پر چلائیں:
Choose an answer
صاف
فالتو
سفید
کالے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک مشین کے کتنے حصوںمیںتیل دیا جاتا ہے:
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 7
زمانے کی رفتار سے بدلتے رہتے ہیں-
Choose an answer
واقعات
اوقات
تقاضے
حالات
Previous
Skip
Next
Question # 8
توازن سے مراد یے
Choose an answer
برابر کی دلکشی
ایک ترتیب
ہم آہنگی
یکسانیت
Previous
Skip
Next
Question # 9
اے آن ........... قسم کا ریشم ہے:
Choose an answer
قدرتی
مصنوعی
نباتاتی
حیواناتی
Previous
Skip
Next
Question # 10
تین سے پانچ سال کی عمر کے بچوںکے لیے کپڑے کا انتاب کرتے وقت مد نظرر رکھنا ضروری ہے:
Choose an answer
بچے کی عمر مشاغل
ڈیزائن و رنگ
پسند و نا پسند
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
اچھی قسم کا فیتہ ہوتا ہے:
Choose an answer
سستا
مہنگا
تھوڑا مہنگا
کم مہنگا
Previous
Skip
Next
Question # 12
Dlin کس زبان کا لفظ ہے:
Choose an answer
یونانی
لاطینی
مصری
انگریزی
Previous
Skip
Next
Question # 13
لباس کا انتخاب کرتے وقت مذہبی اقدار اور شرعی تقاضوں کو رکھنا چاہیے:
Choose an answer
ایک سائیڈ میں
مد نظر
زیر بحث
ضابطہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 14
وہ وٹامن جو جاری خون کو روکنے اور زخم مندمل کرنے میں مدد دیتا ہے
Choose an answer
وٹامن سی
وٹامن اے
و ٹامن ای
وٹامن ڈی
Previous
Skip
Next
Question # 15
مشین کے ہر حصے کے لئے کتنا تیل کافی ہے:
Choose an answer
ایک قطرہ
دو قطرہ
تین قطرہ
چار قطرہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
تعمیری قدر ہے:
Choose an answer
خوبصورتی
ایمانداری
سچائی
تنظیم
Previous
Skip
Next
Back