More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Home Economics Chapter 7 Art in Everyday Life KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
غذا کے بغیر انسان زندہ رہ سکتا ہے:
Choose an answer
دو ہفتے
ایک ہفتہ
سات ہفتے
چار ہفتے
Previous
Skip
Next
Question # 2
مقاصد کی اقسام میںپہلی قسم ہے:
Choose an answer
فوری مقاصد
معینہ مدت کا مقاصد
غیر معینہ مدت کا مقاصد
پہلے تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 3
لباس کا صحیح انتخاب ہماری زندگی میںرکھتا ہے:
Choose an answer
اہمیت
ضرورت
توجہ
آئینہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
انسانی زندگی کا دارو مدارہوتا ہے:
Choose an answer
ذرائع پر
وسائل پر
ذرائع و وسائل
پہلے دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 5
انگشتانہ ہاتھ کی کون سی انگلی کے پہلے سرے پر سلائی کرتے ہوئے پہنا جاتا ہے:
Choose an answer
پہلی
دوسری
درمیانی
آخری
Previous
Skip
Next
Question # 6
کرتے کی چوڑائی بڑھانے کے لیے ڈالا جاسکتا ہے:
Choose an answer
پھولوںکا
لیس کا
ربن کا
کلیوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہمارے سب مقاصد ہماری ہی بنتے ہیں
Choose an answer
خواہشات سے
اقدار سے
وسائل سے
زرائع سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
خاندانی مقاصد کی اقسام ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 9
کپڑاناپنے اور فیتہ کس میٹریل سے بنا ہوتا ہے:
Choose an answer
سونا
چاندی
لوہا
پلاسٹک
Previous
Skip
Next
Question # 10
اورنی اور ورسٹڈ دو قسمیںہیں:
Choose an answer
کاٹن کی
لینن کی
اون کی
رے آن کی
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاکستان کا قومی لباس ہے:
Choose an answer
کرتا، شلوار
شلوار، قمیض
شیروانی، شلوار
دوپٹہ، قمیض
Previous
Skip
Next
Question # 12
انتظام کس سے محفوظ رکھنے کی ترغیب دیتا ہے:
Choose an answer
تا اہلی
بد انتظامی
کامیابی
معاونت
Previous
Skip
Next
Question # 13
quilting کے دوران کس چیز کا استعمال خاص طور پر کیا جاتا ہے:
Choose an answer
فیتہ کا
گز کا
راڈ کا
انگشتانہ کا
Previous
Skip
Next
Question # 14
بچے کو انڈے کی زردی تھوڑی مقدار میں دینی چائیے
Choose an answer
پہلے مہینے میں
دوسرے مہینے میں
تیسرےمہینے میں
چوتھے مہینے میں
Previous
Skip
Next
Question # 15
فروالے کپڑوں کو درکار نہیںہوتی:
Choose an answer
دھلائی
کٹائی
استری
سلائی
Previous
Skip
Next
Question # 16
آمدنی کے انتظام کے اقدامات کتنے ہیں:
Choose an answer
3
4
8
7
Previous
Skip
Next
Back