More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Home Economics Chapter 7 Art in Everyday Life KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
ہم آہنگی کا مطلب پیدا کرنا ہے
Choose an answer
یکسانیت
اکتاہٹ
فوقیت
مناسبت
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی بھی تندرست شخص پر دن کے کتنے حصے سے زیادہ عرصے تک تھکاوٹ برقرار نہیںرہتی:
Choose an answer
1 دن
1/3
1/4
1/2
Previous
Skip
Next
Question # 3
لباس کا انتخاب کرتے وقت مذہبی اقدار اور شرعی تقاضوں کو رکھنا چاہیے:
Choose an answer
ایک سائیڈ میں
مد نظر
زیر بحث
ضابطہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
سلائی مشین کو مہینے میںکتن دفعہ صاف کیا جائے:
Choose an answer
ایک دو دفعہ
دو تین دفعہ
تین چار دفعہ
چار پانچ دفعہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
مشین سے بنی ہوئی چیزیں آسانی سے دستیاب ہونے کے ساتھ ہوتی ہیں-
Choose an answer
مہنگی
سستی
قابل قبول
ڈیزائن میں جدید
Previous
Skip
Next
Question # 6
چکنائی کا بنیادی کام ہے
Choose an answer
متخلف اعضا کی حفاظت کرنا
جسم توانائی کو و حرارت فراہم کرنا
جسم کی نشونما اور تعمیر کرنا
جسم کو قوت مدافعت فراہم کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 7
باوقار و سنجیدہ شخصیت کی حامل لڑکیوںکے لیے لباس میںرنگ موزوںرہتے ہیں:
Choose an answer
سیلٹی
سفید
کہرے شوخ
عمدہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
مناسب لباس سے شخصیت میںپیدا ہوتی ہے:
Choose an answer
ہر دلعزیزی
خود اعتمادی
دلکشی
خوبصورتی
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک مشین کے کتنے حصوںمیںتیل دیا جاتا ہے:
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
ذرائع و وسائل کی اقسام ہیں:
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 11
شیر خوار بچوںکا لباس ہونا چاہیے:
Choose an answer
نرم و ملائم
کھردرا
چپکا ہوا
تنگ
Previous
Skip
Next
Question # 12
ہئیت، سطح، خطوط اور رنگ کہلاتے ہیں-
Choose an answer
آرٹ کے اصول
ڈیزائن کے عناصر
خوبصورتی کے پیمانے
سجاوٹ کے اصول
Previous
Skip
Next
Question # 13
بڑے فریم میں چھوٹی تصویر لگا دی جائے تو یہ آرٹ کے کس اصول کے منافی ہے
Choose an answer
تسلسل
ہم آہنگی
فوقیت
تناسب
Previous
Skip
Next
Question # 14
ماحول میں غیر ضروری چیز کا اضافہ کیا پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے:
Choose an answer
صوتی آلودگی
فضائی آلودگی
آلودگی
آبی آلودگی
Previous
Skip
Next
Question # 15
اگر کمرے کی ہر چیز ایک ہی رنگ شکل اور سائز میں ہوتو احساس ہوگا-
Choose an answer
حسین جذبات کا
اکتاہٹ کا
خوبصورتی کا
آرائشی مہارت کا
Previous
Skip
Next
Question # 16
انسان کے اندر قوت مدافعت پیدا کرتا ہے
Choose an answer
وٹامن ڈی
وٹامن بی
وٹامن اے
وٹامن سی
Previous
Skip
Next
Back