More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Home Economics Chapter 7 Art in Everyday Life KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
ہر چیز جو ہم کھاتےہیں، کہلاتی ہے:
Choose an answer
خوراک
دوپہر کا کھانا
رات کا کھانا
ناشتہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
خوراک میں غذائی اجزاء شامل ہونے چاہیے ہر شخص کی:
Choose an answer
غذائی ضروریات کے مطابق
جسمانی ضروریات کے مطابق
گھریلو ضروریات کے مطابق
ذہنی ضروریات کے مطابق
Previous
Skip
Next
Question # 3
لباس کی خوبصورتی کا انحصار ہے کہ وہ جسم کے تناسب کو
Choose an answer
واضح کرے
برقرار رکھے
الف، ب دونوں
غیر واضح کرے
Previous
Skip
Next
Question # 4
تکون چہرے کے لیے سب سے زیادہ موزوںگلا ہے:
Choose an answer
وی
چوکور
گول
انچا گول
Previous
Skip
Next
Question # 5
ٹانکا چھوٹا بڑا کرنے والا پرزہ کے کتنے سینٹی میٹر میںٹانگے لگتے ہیں:
Choose an answer
1.5
2.5
3.5
4.5
Previous
Skip
Next
Question # 6
لباس ایسا بنانا چا ہیے جو شخصیت کو جاذب نظر بنائے اور اسکی چھپائے:
Choose an answer
اصلیت
خامیاں
خوبیاں
غیر موزوں حصے
Previous
Skip
Next
Question # 7
مشین سے بنی ہوئی چیزیں آسانی سے دستیاب ہونے کے ساتھ ہوتی ہیں-
Choose an answer
مہنگی
سستی
قابل قبول
ڈیزائن میں جدید
Previous
Skip
Next
Question # 8
وٹامن بی کمپلیکس کتنے وٹامنز کا مجموعہ ہے
Choose an answer
10 وٹامن
15 وٹامن
20 وٹامن
25 وٹامن
Previous
Skip
Next
Question # 9
تسلسل ایک ایسا اصول یے جو پہچانا جا سکتا ہے:
Choose an answer
حرکت کی شکل میں
چیزوں کی ترپیت سے
رنگ کی کمی بیشی سے
چیزوں کی شوخی سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
سوئیاں دستیاب ہیں.
Choose an answer
مختلف قسموں میں
مختلف نمبروں میں
مختلف دھاتوں میں
مختلف سائز میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
استعمال کے بعد مشین کے پیر کے نیچے کپڑے کو رکھیں:
Choose an answer
صاف
فالتو
دوہرا کر کے
تیل لگا کر
Previous
Skip
Next
Question # 12
مشین کا اوپری حصہ جس کی شکل گولائی نما ہوتی ہے.
Choose an answer
بازو
پہیہ
بیڈ
سلائیڈ پلیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 13
جسم میںآکسیجن پہںچانے کا کام کرتا ہے
Choose an answer
آئرن
کیلشیم
فاسفورس
کاپر
Previous
Skip
Next
Question # 14
اچھی قسم کا فیتہ ہوتا ہے؟
Choose an answer
سستا
مہنگا
تھورا مہنگا
زیادہ مہنگا
Previous
Skip
Next
Question # 15
غذا میں صرف اہمیت نہیں ہے-
Choose an answer
مصالحہ جات کی
سجاوٹ کی
ذائقے کی
غذائیت کی
Previous
Skip
Next
Question # 16
پروٹین کے ذرائع ہیں-
Choose an answer
دو
تین
چار
چھ
Previous
Skip
Next
Back