More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 10th Class Chapter 18 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پیرا سیٹامول ہے.
Choose an answer
سکون آور دوا
اینل جیکس
اینٹی بائیوٹیکس
ویکسین
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایسی ادویات جو مرکزی اعصابی نظام کو سست رکھے اور سکون پہنچاتی ہیں آن کا تعلق ادویات کے گروہ سے ہے.
Choose an answer
سیڈیٹوز
نارکوٹیکس
ایناجیسک
ویکسینز
Previous
Skip
Next
Question # 3
نشہ اور ادویات کون سی پودے کی پوست سے حاصل ہوتی ہے.
Choose an answer
مارفین
میری جوانا
میسکالین
سائلوسن
Previous
Skip
Next
Question # 4
دل کو تحریک دینے والی دوا ڈجی ٹیلس ایک پودے ------------- سے حاصل ہوتی ہے.
Choose an answer
کیکر
سرسوں
می موسا
فوکس گلوو
Previous
Skip
Next
Question # 5
کس سائنسدان نے اینٹی بائیوٹک پینسلین دریافت کی.
Choose an answer
جوزف لسٹر
فلیمنگ
آیان ولمٹ
ایڈورڈ جینز
Previous
Skip
Next
Question # 6
ویکسینیشن میں استعمال ہونے والے مادہ کو کہا جاتا ہے-
Choose an answer
ڈرگ
نارکوٹکس
ویکسین
اینٹی بائیوٹکس
Previous
Skip
Next
Question # 7
نشہ اور ادویات جو تیز دفع درد استعمال ہوتی ہے.
Choose an answer
سیڈیٹوز
نارکوٹیکس
میری جوانا
اینٹی بائیوٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 8
تاریخ الانتہا کے بعد کی ادویات نقصان پہنجاتی ہے.
Choose an answer
دل کو
پھیپھڑوں کو
گردوں کو
معدہ کو
Previous
Skip
Next
Question # 9
درد کم کرنے والی ادویات کیا کہلاتی ہیں؟
Choose an answer
اینل جیسکس
انٹی سپیٹکس
اینٹی بائیوٹکس
سیڈیٹوز
Previous
Skip
Next
Question # 10
درد ختم کرنے والی دوا مارفین کو تیار کیا جاتا ہے-
Choose an answer
فاکس گلو سے
اوپپم سے
پیاز سے
لہسن سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
سٹریوماکسین دوائی حاصل ہوتی ہے.
Choose an answer
فنجائی سے
الجی سے
جانوروں سے
بیکٹریا سے
Previous
Skip
Next
Question # 12
سلفونا مائڈز کس طریقہ سے بیکٹیریا پر اثرانداز ہوتے ہیں؟
Choose an answer
سیل وال توڑتے ہیں
پروٹینز کی تیاری روک دیتے ہیں
نئی سیل وال کی تیاری روکتے ہیں
فولک ایسڈ کی تیاری روسکتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
مارفین اور کوڈین نارکوٹکس حاصل ہوتی ہیں-
Choose an answer
پوست سے
پنیسلین سے
سنکونا سے
سفید ے سے
Previous
Skip
Next
Back