Sr Post Name Jobs Qualification
1 Chargeman 1 Matric
Latest jobs by Armed Forces Inspectorate of Medical Stores

آرمڈ فورسز انسپیکٹوریٹ آف میڈیکل سٹورز لاہور کینٹ میں بھرتی کے لیے پاکستانی شہریت کے حامل افراد جودرج زیریں اہلیت پر پورا اترتے ہوں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نمبر شمار آسامی بنیادی پے سکیل تعداد آسامی تعلیمی قابلیت عمر کی حد کوٹہ
1 چارج مین 10 1

پوسٹ  میٹرک: منظور شدہ ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ یا پولی ٹیکنیکل انسٹیٹوٹ سے درج زیریں مضامین میں سے کسی ایک میں ڈپلومہ :

  1. مکینیکل انجیئنرنگ
  2. الیکٹرک انجیئنرنگ
  3. الیکٹرک ریڈیو یا وائرلیس انجیئنرنگ
  4. میٹلرجی یامیٹل ٹیسٹنگ
18 تا 25 سال دیہی علاقہ جات سندھ، کراچی ، حیدرآباد، سکھر کے علاوہ
  1. عمر کی رعائیت حکومتی پالیسی اور ہدایات کے مطابق دی جائے گی تا ہم عمر بالائی حد میں 5 سال کی رعائیت تمام امیدواران پر لاگو ہوگی پاکستان سے ریٹائرڈ / ریٹائرڈ افراد کے لیے 15 سال یا مدت ملازمت جو بھی کم ہو۔
  2. پاکستان میں کسی بھی جگہ تعینات کیا جاسکتا ہے۔
  3. ایسے امیدواران جو حکومتی ادارے /آرگنائزیشن میں کام کر رہے ہوں اپنے محکمے کے توسط سے درخواستیں بھجوائیں۔
  4. عمر، قابلیت اور تجربہ کی مدت اشتہار کی اشاعت سے حتمی تاریخ تک شمار ہوگی۔
  5. خواتین ، معذور افراد اور غیر مسلم کو حکومتی پالیسی کے مطابق تصور کیا جائے گا۔
  6. امیدواران ہمراہ مصدقہ قومی شناختی کارڈ، فوٹوگراف ، ڈومیسائل ، تعلیمی اسناد تحریری سرٹیفکیٹس درخواست دے سکتے ہیں۔
  7. امیدواران جو مطلوبہ قابلیت اور اہلیت پر پورا اترتے ہیں اشتہار ہذا کی اشاعت کے 15 روز کے اند ر درخواست سے سکتے ہیں۔ مقررہ تاریخ کے بعد موصول شدہ درخواست پر عمل درآمد نہیں ہوگا۔
  8. جانچ پڑتال کے بعد شارٹ لسٹ درخواست دھندگان کو ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے کال لیٹرز جاری کیے جائیں گے۔
  9. نامکمل درخواستیں جعلی دستاویز اور غلط معلومات پر مبنی درخواتیں بھرتی پروسیس کے دوران کسی بھی مرحلے پر مسترد کر دی جائیں گی۔
  10. تحریر ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

کمانڈنگ آفیسر اے –ایف-آئی-ایم-ایس آراے بازار بیدیاں روڈ لاہو رکینٹ فون نمبرز: 9922010-042

More Jobs for Chargeman

Posted On Department / Company Jobs Last Date Details
17-Feb-21 Armed Forces Inspectorate of Medical Stores, Lahore 1 Jobs 04-Mar-21 View