Sr Post Name Jobs Qualification
1 Chowkidar 3 Others
2 Machine Operator 1 Others
3 Driver 1 Others
Latest jobs by Wildlife Protection Department

از دفتر پارکس اینڈ وائلڈ لائف گلگت غذر
NO.PWLG-1(1)/2023
مورخہ 10 مئی 2024
اشتهار برائے بھرتی)
ضلع گلگت اور ضلع غذر کا ڈومیسائل رکھنے والے امیدواروں سے درجہ ذیل شرائط پر پورے اترتے ہوں محکمہ تحفظ جنگلی حیات گلگت ۔ غذر میں بھرتی کیلئے در خواستیں مطلوب اب : ہیں۔ خواہشمند امید واران اپنے درخواست جمعہ جمعه مکمل ها کو الف متعلقہ مہتمم جنگلی حیات گلگت ۔ غذر کے دفتر واقع ح ہے جو ٹیال میں اشتہار اخبار میں مشتہر ہونے کے 15 دن کے اندر جمع کروائیں۔ بھرتی کے خواہشمند امیدواران کے لئے لازمی ہے کہ بھرتی کے تمام مراحل کے دوران اپنی اصلی قومی شناختی
کارڈ اور کاغذات ہمراہ رکھیں ۔
کنو
ا۔
اهلیت برائے امیدوار
تعداد آسامی
01
01
03
نام اسامی
ڈرائیور (سکیل (05)
۲۔
مشین اپریٹر (سکیل (05)
چوکیدار (سکیل (01)
امیدواروں کے لئے مندرجہ ذیل معیار پر اتر نالازمی ہے
تعلیمی قابلیت
عمر کی حد
گلگت بلتستان اسمبلی سے منظور شدہ
مدل پاس 5 ساله تجربه
گلگت بلتستان اسمبلی سے منظور شدہ
مدل پاس ایک سالہ تجربہ
گلگت بلتستان اسمبلی سے منظور شدہ
مدل پاس
بھرتی مکمل ہونے کے تین ماہ تک waiting list قانونی طور پر کارآمد تصور ہوگی ۔
سرکاری ملازمین درخواست فارم کے ساتھ محکمانہ NOC لف کریں۔ بھرتی ہونے کے بعد تعلیمی اسناد کی تصدیق متعلقہ اداروں کے زریعے کی جائے گی جس کے اخراجات امید وار خود برداشت کرے گا۔ انٹرویو کے دوران یا سلیکشن کے بعد اگر کسی امیدوار کی فراہم کردہ معلومات دستاویزات ، ڈگری ،
سرٹیفکیٹ وغیرہ جعلی، جھوٹی یا غلط ثابت ہوئی تو نہ صرف متعلقہ امیدوار کی درخواست تقرری / منسوخ تصور ہوگی بلکہ اس کے خلاف قانونی کاروائی بھی عمل
میں لائی جائے گی۔ خواتین اور معذور افراد کے لئے مجوزہ قانون کے تحت اسامیاں مختص کردہ ہیں۔
ٹیسٹ انٹرویو کے لئے آنے والے تمام امیدواروں کو کسی قسم کا سفری اخراجات نہیں دیا جائے گا۔ عمر کی بالائی حد میں گلگت بلتستان اسمبلی کے منظور کردہ بل کے تحت رعایت دی جائے گی۔
محکمہ جنگلی حیات کے کنٹیکٹ ملازمین کو مجوزہ قانون کے تحت ترجیح دی جائے گی۔
مهتمم جنگلی حیات گلگت غذر
IDGB-289/24