1 |
سیرت پاک صہ میں کس طبقہ کےلیے نصیحت پذیری موجود ہے. |
- A. بادشاہوں یے لیے
- B. امیروں کےلیے
- C. غریبوں کے لیے
- D. ہر طبقے کے لیے
|
2 |
اچھن کے باپ نے بیڑی پینا کیوں چھوڑا. |
- A. صحت کی خرابی کی وجہ سے
- B. اچھن کی خوشی کے لیے
- C. مہنگائی کے سبب
- D. کام کی زیادتی کی وجہ سے
|
3 |
مرزا محمود سرحدی کا سن وفات ہے. |
- A. 1965
- B. 1967
- C. 1966
- D. 1964
|
4 |
قرطبہ میں سرکاری اسپتال تھے |
- A. اکیاون
- B. باون
- C. پچاس
- D. انچاس
|
5 |
خون مسلم صرف تعمیر |
- A. نہاں ہوجائے گا
- B. جہاں ہوجائے گا
- C. آسماں ہوجائے گا
- D. جاں ہوجائے گا
|
6 |
بناسپتی گھوڑا شکل و صورت میں ملتا ہے. |
- A. خچر سے
- B. گدھے سے
- C. دم دار ستارے سے
- D. اونٹ سے
|
7 |
ابوالقاسم زہراوی کس یونیورسٹی سے فارغ تحصیل تھے |
- A. آکسفورڈ یونیورسٹی سے
- B. کیمرج یونیورسٹی سے
- C. لیڈز یونیورسٹی سے
- D. قرتبہ یونیورسٹی سے
|
8 |
کردار کا یہ حال کہ |
- A. شجاعت ہی شجاعت
- B. صداقت ہی صداقت
- C. رفاقت ہی رفاقت
- D. عنایت ہی عنایت
|
9 |
غالب نے میرٹھ سے آکر دہلی میں کیا دیکھا. |
- A. ہر طرف بدامنی ہے
- B. شہر میں امن و امان ہے
- C. یہاں بڑی شدت ہے
- D. قتل اور غارت گری کا بازار گرم ہے
|
10 |
خدا کی محبت کا اہل اور اس کے پیار کا اہل بننے کےلیے ہر مذہب نے ایک ہی تدبیر بتائی ہے. |
- A. خدمت خلق
- B. اللہ کی عبادت
- C. اپنا محاسبہ
- D. مذہب کے بانیوں کی نصیحتیوں پر عمل
|