Sr Post Name Jobs Qualification
1 Community Organization 1 Bachelors
2 Steno Typist 1 Bachelors
3 Chowkidar 1 Others
Latest jobs by Local Govt and Rural Development Department AJK

ن آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سیکرٹریٹ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی
درخواستیں مطلوب ہیں
محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی میں سنینوگرافر (بی - 14 اوپن میرٹ ) کی ایک مستقل خالی اسامی اور کمیونٹی آرگنائزر (بی - 12 ضلع حویلی ) کی مستقل خالی اسامی کے لئے بذیل تعلیمی قابلیت کے حامل امیدواران باشندگان ریاست جموں و کشمیر سے
تعداد اسامی
کیفیت
01
تعلیمی قابلیت
i) Graduation (at least 2nd Div.)
در خواتیں مطلوب ہیں۔
نمبر شمار
نام اسامی معد گرید
1 سینوگرافر (بي - 14)
( A speed of 80/40 vipm in English Short hand typing or a speed of 70/40 wpm in Urdu Short hand/typing respectively.
محلہ لوکل گور شرٹ ود یکی ترقی
انگورت
01
OR
i) Graduation (at least 2nd Div.)
i) Short course of minimum 06 months duration in window, MS Office, MS Word, MS Excel, MS Powerpoint, MS Access etc. and Urdu composing from any recognized institute.
ii) Typing speed of at least 60 wpm in English and Urdu.
B.S or equivalent degree in Community Education from any University recognized Development work or in the related field of by HEC.
)12( کمیونٹی آرگنائزر (بی محکم توکل گورنمنٹ و دیکی ترقی
2
ضلع حویلی کہو
OR
Intermediate from any recognized Board with 02 years diploma in Community Development Social Work in community Carel Community Mobilization or related field of Education from any recognized Institute.
شرائط :
1 امیدواران کی جملہ تعلیمی اسناد قومی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل اور پشتنی سرٹیفکیٹ باشندہ ریاست و دیگر دستاویزات کی مصدقہ
نقول ، دو عدد حالیہ پاسپورٹ سائز فوٹو گراف کے علاوہ پوسٹل آرڈر مالیتی - 2001 روپے ( ناقابل واپسی ) بنام سیکشن آفیسر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کے ہمراہ درخواست بنام جناب سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی جو اشتہار کی اشاعت کے 15 ایام کے اندر دفتری اوقات کار کے دوران سیکرٹریٹ لوکل گورنمنٹ و ہ یہی ترقی بلاک نمبر 09 چھتر دو میل مظفر آباد میں
موصول ہوئی ضروری ہیں۔
2 نامکمل تاخیر سے وصول ہونے والی درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔
3- بالا اسامیوں کے لئے درخواست دہندہ کے لئے عمر کی کم از کم حد 18 سال اور زیادہ سے زیادہ 40 سال ہے۔
4 تحریری امتحان انٹرویو کے لئے بلائے جانے والے امیدواران کو کسی قسم کا سفر خرچ / یومیہ بھتہ ادا نہیں کیا جائے گا۔
بوقت ٹیسٹ انٹرویو اصل دستاویزات سرٹیفکیٹ ہا وغیرہ ہمراہ لانا ضروری ہیں۔ ایسے امیدواران جن کے پاس اصل
دستاویزات موجود نہ ہوں گی ٹیسٹ انٹرویو میں شمولیت اختیار نہیں کر سکیں گی۔
سید طالب حسین شاه
سیکشن آفیسر سیکرٹریٹ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی بلاک نمبر 9 نیو سول سیکرٹریٹ چھتر مظفر آباد 05822-921336
AJK 337-N/04/2024