اسامی خالی ہے
ایک سرکاری ادارہ کراچی میں ڈرائیور (04-BPS) کے اسامیوں پر تقرر کے لئے
درخواستیں مطلوب ہیں۔
شمار
نمبر
اسلامی کی تعداد
در کار قابلیت اور تجربہ
2
01
عمر کی حد
قابلیت : مرد، مدل (VIII) جماعت پاس تجربہ : موٹر کار لائسنس (LTV) کا حامل اور آٹو میٹک و مینوئل کاروں کی ڈرائیونگ کا تین برس کا تجربہ رکھتا ہو
25-18
1- اسامی میرٹ پر پر کی جائیگی اور مساوی بیسک پے اسکیلان کے صوبائی سرکاری ملازمین
کیلئے قابل قبول عمومی الاؤنسز شامل ہیں۔
11- مندرجہ بالا تمام مشتہرہ اسامیوں کے لئے کمترین اور بالاعمر کی حد 18 اور 25 سال کے درمیان مقرر ہے۔ حکومت سندھ کے رولز / پالیسی کے تحت تمام امیدواروں کے لئے
بالائی عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت ہوگی۔
111- درخواست گزار کی مفصل تفصیلات کی صراحت کے ساتھ سادہ کاغذ پر درخواست لفافہ جس پر اسامی کا نام درج ہو P.O باکس نمبر 10 کے پتا پر اشتہار کے بعد 15 دنوں
کے اندر پہنچ جائے۔
۱۷- صرف سندھ ڈومیسائل کے حامل امید وار درخواست دے سکتے ہیں۔
درخواست کے ساتھ تعلیمی سرٹیفکیٹس / استاد، ڈومیسائل سرٹیلیکیٹ (سندھ) PRC (سندھ) اور کمپیوٹر ائز ڈقومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ نقول مع دو حالیہ تصاویر
منسلک ہوں۔ انٹرویو کے وقت اصل دستاویزات اسناد چیک کی جائیں گی۔ VI - سرکاری ملازمت میں پہلے سے موجود امیدواران مقرر تاریخ تک محکمہ کی وساطت
سے درخواست دیں۔ نامکمل اور تاخیر سے موصولہ درخواست زیر غور نہیں لائی جائے گی۔
VII- انٹرویو کے لئے طلب کردہ امیدواروں کو TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
VII- ٹیسٹ انٹرویو کے لئے شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو طلب کیا جائے گا۔
INF-KRY No. 1551/2024