Sr Post Name Jobs Qualification
1 Driver 1 Others
2 Account Assistant 1 Bachelors
Latest jobs by Government Company


پروجیکٹ امپلی منٹیشن یونٹ سنده فارینسک سائنس لیبارٹری کراچی ھوم ڈپارٹمنٹ ، حکومت سندھ
پروجیکٹ بیسڈ کنٹریکچوئل ملازمت کے مواقع
مندرجہ ذیل اسامیوں کیلئے ابتدائی طور پر جون 2025 تک کی مدت کیلئے خالصتا کنٹریکٹ کی بنیاد پر تقرری کیلئے سندھ ڈومیسائل کے حامل اہل امیدواران سے تازہ درخواستیں مطلوب ہیں ۔ صرف ایسے افراد درخواست دے سکتے ہیں جو مطلوبہ تعلیمی قابلیت، تجربه نیز لازمی اسناد کے حامل ہوں گے۔ کنٹریکٹ مدت میں مزید توسیع کی جاسکتی ہے لیکن پروجیکٹ کی کرنسی سے آگے نہیں اور مزید توسیع کا انحصار تسلی بخش کار کردگی ، ضرورت اور پروجیکٹ توسیع کی منظوری پر ہے۔
اسامی کا نام : کنٹریکٹ مینجمنٹ اینڈ پروکیورمنٹ آفیسر اسامی کی تعداد ایک
مطلوبه تعلیمی قابلیت ان ای سی تسلیم شده یونیورسٹی سے کم از کم سیکنڈ ڈویژن کیساتھ کم از کم ماسٹر ڈگری ان اکنامکس یا بیچلر ان انجینئر نگ ( سول یا الیکٹریکل یا مکینیکل ) ۔ کنٹریکٹ پروکیورمنٹ مینجمنٹ مضمون میں قابل میعاد پیشہ درانہ تصدیق شدہ کورسز بھی لازمی ہیں۔
اسامی کی تعداد ایک
مطلوبه تجربه پیک سیکٹر ابھی ادارے مشترکہ میں کم از کم آٹھ سالہ متعلقہ تجربہ میلازی ہے کہ امیدوار پی کی۔ پروفارما، سرکاری ٹینڈرز بڈنگ دستاویزات تیار کرنے ، ایس پی پی آر سے قوانین کیساتھ عمدہ واقفیت کیساتھ کام کرنے کے طریقے بشمول مختلف پروکیورمنٹ کے مراحل وار طریقہ کار کی صلاحیتوں کا حامل ہو، لیٹر ڈرافٹ کرنے کی صلاحیتوں کیساتھ انگریزی الفاظ میں مہارت اور ایم ایس آفس خاص طور پر ایم ایس ایکسل اور ایم ایس ورڈ میں موزونیت ۔
مطلوبه عمر : 50 سال سے زائد نہ ہو۔
اسامی کا نام ایڈمن کو آرڈینیٹر اینڈ مینجمنٹ سپروائزر
تعلیمی قابلیت ایچ ای سی تسلیم شده یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ سے کم از کم سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ سولا سالہ متعلقہ بیچلرز ڈگری۔
تجربه: امیدوار، ایڈمن کے شعبے کو آرڈی نیشن اور انتظامی کاموں میں پبلک سیکٹر پروجیکٹ بھی ادارے میں کم از کم پانچ سالہ قابل توثیق اور متعلقہ تجربے کا حامل ہونا چاہئے۔ دفتر سنبھا ئے اور فیلڈ ایڈمنسٹریشن کی صلاحیتوں اور ایم ایس ایکسل اور ایم ایس ورڈ پر کام کرنے کی عملی مہارت کا لازمی حاصل ہو۔ ایسے امیدوار کوترجیح دی جائیگی جو تعلقہ شعبہ جات میں عملی اچھی واقعیت کیساتھ کام کرنے کے طریقے اور وینڈرمینجمنٹ کی عمدہ معلومات کا حامل ہوگا۔
عمر : 35 سال سے زائد نہ ہو۔
اسامی کا نام : اکاؤنٹ اسسٹنٹ
تعلیمی قابلیت : انتا ای ی تسلیم شدہ یو نیورٹی سے کم از کم تھری جی پی اے کیساتھ بی کام کم از ک سیکنڈ ڈویژن ) یا بزنس ایڈ منسٹریشن میں ڈگری۔
تجربه: امیدوار کا پٹس کے کاموں کے شعبے میں پبلک سیکٹر پروجیکٹ بھی ادارے میں کم از کم پانچ سالہ قابل توثیق اور متعلقہ تجربے کا حامل ہونا چاہئے ۔ متعلقہ شعبے کی سرکاری دستاویزات کی ڈرافٹنگ کی صلاحیتوں اور بک رکھنے واؤچرز کی تیاری، اکا ؤ تنگ نظم و ضبط پر عبور اور فنانشل رپورٹس اور مالیاتی خط و کتابت مین تین کرنے کی صلاحیتوں کا لازمی حامل ہو۔ ایسے امیدوار کو ترجیح دی جائیگی جوسرکاری فنانس، ٹیکسز، اکا ؤنٹس اور آڈٹ سمز کی عملی اچھی واقعیت
کیساتھ کام کرنے کے طریقے کا حامل ہو اور ایم ایس ایکسل اور ایم ایس ورڈ پر کام کرنے کی عملی مہارت کا حامل ہو۔
اسامی کی تعداد: ایک
اسامی کی تعداد ایک
عمر : 35 سال سے زائد نہ ہو۔
اسامی کا نام ڈرائیور
تعلیمی قابلیت قابل میعادڈ رائیونگ لائسنس کیساتھ کم از کم مڈل پاس۔
تجربه: امیدوار، پبلک سیکٹر پروجیکٹ / نجی ادارے میں کم از کن چار سالہ قابل توثیق اور متعلقہ تجربے کا حامل ہونا چاہئے ۔ کراچی کے تمام راستوں خصوصا سرکاری دفاتر سے واقفیت ہونا ضروری ہے۔ سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے
امید وار کو تر جیح دی جائے گی۔
عمر : 35 سال سے زائد نہ ہو۔
درخواست کیسے دی جانے:
1۔ مطلوبہ معیار پر پورا اترنے والے افراد درخواست دے سکتے ہیں اور اسناد، تجربہ سری لیس ہی این آئی سی سندھ ڈومیسائل ، پی آری کی نقول اور حالیہ تین پاسپورٹ سائز رنگین تصاویر کے ہمراہ ی دی بذریعہ سرفیس میل ذیل میں درج دفتر کے پتے پر جمع کرائیں ۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 03 مئی 2024 بروز منگل ) ہے۔ بذریعہ ای میل موصول ہونے والی درخواست زیر غور نہیں لائی جائیگی ۔ انٹرویو کیلئے صرف شارٹ لسٹ کئے گئے امیدواران کو بلایا جائیگا۔
برائے مہربانی لفافے کے اوپر اسامی جس کیلئے درخواست دی جارہی ہے، کے عنوان کی لازمی صراحت کریں ۔ ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائیگا۔
پروجیکٹ امپلی مینٹیشن یونٹ
سنده فارینسک سائنس لیبارٹری کراچی
پته دفتر نمبر 406 چوتهی منزل ، ابراهیم ٹریڈ ٹاور مین شاهراه فیصل نزد پارسا تاور کراچی
2 پبلک سیکٹر میں حال ہی میں کام کر رہے درخواست گزاران محکمانه توسط این اوسی کیساتھ درخواست دیں۔ اگر کوئی امیدوار منتخب ہو جاتا ہے تو اسے آفر لیٹر کے اجراء کے اندرون 15 یوم اصل میں مطلوبہ ضروری اجازت نامہ/ این اوی لازمی
جمع کراتا ہے۔ اس ضمن میں عدم تحمیل کی صورت میں ، مذکورہ آخر لیٹر از خود منسوخ ہو جائیگا اور کوئی دھوئی جو بھی ہوز زیر غور نہیں لا یا جائیگا۔
3 مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں قبول / زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔
نا مکمل درخواستیں بشمول نا مکمل منسلکه جات دستاویزات قبول / زیر غور نہیں لائے جائیں گے۔
پروجیکٹ ڈائریکٹر
5 پی آئی یو، ایس ایف ایس ایل، تقرری کارروائی کے دوران کسی بھی وقت صراحت کردہ اسلامی میں تبدیلی یا دستبردار ہونے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
پروجیکٹ امپلی مینٹیشن یونٹ
پڑھے گا سندھ تو ۔۔۔۔۔ بڑھے گا سندھ
سنده فارینسک سائنس لیبارٹری کراچی |
INF/KRY/1104/2024

More Jobs for Driver, Account Assistant

Posted On Department / Company Jobs Last Date Details