Sr Post Name Jobs Qualification
1 Dozer Operator 1
Latest jobs by Planning and Development Department Azad Kashmir

از دفتر ضلع کونسل مظفر آباد
اسامی خالی ہے
ادارہ ہذا میں ڈوزر پر بیٹر بی - 7 براہ راست کوئٹہ کی مستقل اسامی بوجہ ریٹائر منٹ خالی ہے جس پر تحت ضابطہ تقرری کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں جو تاریخ مشتہر گی سے اندر 10 ایام دفتر ہذا واقع K بلاک بیسمنٹ نیوڈسٹرکٹ کمپلیکس مظفر آباد میں پہنچ جانی چاہئیں۔
شرائط
1- امیدوار کی عمر 18 تا 40 سال کے درمیان ہو اور وہ ضلع ہذا کا مستقل سکونتی ہو ۔ 2- امیدوار کی تعلیمی قابلیت مڈل ہو۔
3- امید وار ڈرائیونگ لائسنس کا حامل اور پانچ سالہ ڈوز را پر بٹر تجربہ رکھتا ہو۔
4- امیدواران سے ٹیسٹ / انٹر ویو مورخہ 13 مارچ 2024 کو دفتر چیف آفیسر ضلع کونسل مظفر آباد 11 بجے دن لئے جائیں گے ۔ ٹیسٹ انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواران کو
یومیہ بھتہ سفر خرچ نہیں دیا جائے گا۔ 5- مجاز اتھارٹی کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ ٹیسٹ انٹرویو کو بدوں وجہ بتائے منسوخ کر سکتی ہے۔
حيف
Activate Wind
افیسر
ettings to a و سان مظفر آباد
AJK 133-0/02/2024