Sr Post Name Jobs Qualification
1 Cleaner 1 Others
Latest jobs by Planning and Development Department Azad Kashmir

**
آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر
محکمه فزیکل پلائنگ و هائوسنگ دفتر ایگز یکٹیو انجینئر عمارات ڈویژن مظفرآباد
**
درخواستیں مطلوب ہیں
محکمہ تعمیرات عامہ عمارات ڈویژن مظفر آباد میں مستقل میزانیہ پر بذیل خالی آسامیوں پر تقرری کے لیے مطلوبہ اہلبیت کے
حامل امیدواران ریاستی باشندگان سے درخواستیں مطلوب ہیں:
نمبر شمار
نام آسامی مع سکیل
تعداد
کلینز بی1
01
مطلوبه قابلیت
عمر
گوشه
18 40 سال
مظفر آباد جہلم ویلی
Literate on the basis of Suitability and Fitness.
01
شرائط:
-1
-2
-3
-4
-5
-6
-7
-8
9
امیدوار باشند و ریاست درجہ اول ہو۔
درخواستیں دفتر مهتم تعمیرات عامہ عمارات ڈویژن مظفر آباد واقع آئی بلاک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز مظفر آباد میں
مورمحہ 19 اپریل 2024 دفتری اوقات کا ر تک پہنچ جانی چاہیے۔
تعلیمی کوائف / پیشینی سویلیٹ ڈومیسائل سٹریلیکیٹ قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول درخواست کے ہمراہ شامل ہونا چاہیے۔
ٹیسٹ انٹر ویو مورخہ 23 اپریل 2024 صبح 10 بجے شروع ہوگا۔
امیدواران بوقت ٹیسٹ انٹر ویو اصل دستاویزات / قومی شناختی کارڈ پیش کرنے کے پابند ہوں گے۔
محکمہ ہذا میں پہلے سے تعینات شدہ ملازمین بوساطت جائز درخواستیں دینے کے اہل ہوں گے۔
تاریخ مقررہ کے بعد کوئی درخواست قابل قبول نہ ہوگی۔
پابندی وقت انتہائی ضروری ہے دیر سے آنے والے امیدواران کو ٹیسٹ انٹرویو میں شامل نہیں کیا جائے گا۔
ٹیسٹ انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواران کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
ایگزیکٹیو انجینئر ہمارات ڈویژن مظفر آباد
AK-323N/3/24
www.ajk.gov.pk