Sr Post Name Jobs Qualification
1 Mali 3 1 Others
2 Mali 2 1 Others
3 Chowkidar 1 Others
4 Mali 1 1 Others
5 Naib Qasid 1 Others
6 Driver 1 Others
Latest jobs by Military Lands and Cantonments Department

ملازمت کے مواقع
ڈائریکٹر ملٹری لینڈ ز اینڈ کینٹونمنٹ پشاور ریجن
بنیادی پے سکیل 01 اور 04 کی مندرجہ ذیل خالی آسامیوں پر مستقل بنیادوں پر بھرتیوں کے لئے خیبر پختونخوا کے اضلاع پشاور، نوشہرہ اور کوہاٹ کے ڈومیسائل رکھنے والے امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ امید وار سادہ کاغذ پر اپنی درخواستیں تصدیق شده تعلیمی اسنادوڈ میسائل شناختی کارڈ کی کاپی اور دو تصاویر نیچے دیے گئے پتے پر اشتہار ہذا کی اشاعت کے 15 دن کے اندر ارسال کریں۔
نمبر شمار
نام آسامی سکیل
ڈرائیور ( بنیادی پے سکیل-04)
1
01
تعلیم قابلیت
1 - پرائمری پاس
2
3
4
5
6
نائب قاصد (بنیادی پے سکیل (01)
مالی ( بنیادی پے سکیل-01)
چوکیدار ( بنیادی پے سکیل -01)
مالی ( بنیادی پے سکیل -01)
مالی ( بنیادی پے سکیل-01)
تعداد آسامی
دفتر جہاں آسامی خالی ہے
ملٹری اسٹیٹ آفس پشاور
2 لکھنا پڑھنا جانتا ہو۔
3- ڈرائیونگ لائسنس L.TV
01
ايضاً
1 پرائمری پاس
2 لکھنا پڑھنا جانتا ہو
01
01
01
01
ايضا
ايضاً
ملٹری اسٹیٹ آفس کو ہاٹ
ايضاً
ملٹری اسٹیٹ آفس کو ہاٹ
ايضاً
ملٹری اسٹیٹ سیکشن نوشہرہ
ايضاً
شرائط وضوابط : (۱) تقرریاں پاکستان سول سروس سرونٹس رولز 1973 کے مطابق کی جائیں گی۔ (۲) بنیادی سکیل 01 اور 04 پر بھرتیاں عمومی طور پر قوانین کے مطابق مستقل بنیادوں پر کی جائیں گی۔ (۳) بھرتی کے
لئے عمر کی حد 18 سے 25 سال رکھی گئی ہے۔ جس کا تعین درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ سے ہوگا۔ مروجہ قانون پالیسی کے تحت عمر کی بالائی حد میں 15 سال کی رعایت ہوگی ۔ (۴) ملازمت پیشہ افراد اپنے
ادارے کے توسط سے درخواست دیں۔ (۵) ٹیسٹ وانٹرویو کے لئے کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ (۶) اصل تعلیمی اسناد انٹرویو کے وقت چیک کئے جائیں گے۔ (۷) نامکمل اور آخری تاریخ کے بعد موصول
ہونے والی درخواستیں رد کی جائیں گی ۔ (۸) وہ امید وار جنہوں نے پہلے سے درخواستیں دے رکھی ہیں انہیں دوبارہ درخواستیں دینا ہوں گی ۔ (۹) تمام اسامیوں پر تقرری مستقل بنیادوں پر کی جائیں گی ۔ تاہم قوانین کے
مطابق بھرتی ہونے والے امیدواروں کو ایک سال کیلئے Probation period پر تعینات کیا جائے گا۔ (۱۰) صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ٹیسٹ وانٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔ (۱۱) مجاز اتھارٹی مشتہر شدہ
ایک یا تمام اسامیوں کو کسی بھی مرحلہ پر بغیر وجہ بتائے منسوخ کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔ (۱۲) مزید معلومات دفتر کے اوقات کے دوران دفتر سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
المشتهر :- ڈائریکٹر ملٹری لینڈ ز اینڈ کنٹونمنٹ پشاور ریجن پیشاور کینٹ صاحبزادہ گل روڈ پشاور فون نمبر : 9212789-091
PID(P)-137/2024