آرڈیننس ڈپوکشمور ملازمت کے مواقع
آرڈینس ڈپو کشمور میں درج ذیل آسامیوں پر مستقل بنیادوں پر فوری تقرری کیلئے درخواستیں مندرجہ ذیل قابلیت بمعہ تجربہ درکار ہے۔
نمبر شمار
آسامی
گریڈ
تعداد آسامی
1 ایل ڈی سی
11
تعلیمی قابلیت
01
(الف) میٹرک ترجیحاً ایف اے ایف ایس سی
2
لیباٹری اسٹنٹ
07
ڈومیسائل
(ب) کمپیوٹر میں مہارت ، سیلیکشن کی صورت میں سروس کے دوران تین ہفتے کا بنیادی انفارمیشن ٹیکنالوجی تربیتی کمپیوٹر کورس پاس کرنا لازم ہوگا
(پ) ٹائپنگ سپیڈ 30 الفاظ فی منٹ (انگلش)
سال
01
(الف) میٹرک بمعہ سائنس
(ب) کسی ادارے سے چھ ماہ کا لیبارٹری کو رس لازمی ہو
سال
(پ) ایک سال کا لیبارٹری میں کام کرنے کا تجربہ رکھتا ہو
بمعہ مصدقہ 2 عدد نقول تعلیمی اسناد شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ، 2 عدد تصاویر پاسپورٹ سائز اور موبائل نمبر بمد مالیت 300 روپے
بینکر ارسال کریں۔ مقرر تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہ ہوں گی۔
چیک بنام چیف آرڈیننس آفیسر آرڈنینس ڈپو کشمو راشتہار نشر ہونے کے 15 دن کے اندر اندر
1- ٹیسٹ اور انٹرویو کے دوران اصل کا غذات ہمراہ لائیں۔
2- صرف موزوں امیدواروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیئے بذریعہ موبائل کال / ایس ایم ایس آگاہ کیا جائے گا۔
3- سرکاری ملازمین اپنے ادارے کی معرفت سے درخواستیں ارسال کریں۔ عمر کی بالائی حد میں رعایت گورنمنٹ قوانین
کے مطابق ہوگی۔ 4- مجاز اتھارٹی کو یہ حق حاصل ہو گا کہ وہ وجہ بتائے بغیر کسی بھی درخواست کو مستر د کر دے۔
5- ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے کوئی سفری اخراجات نہ دیئے جائیں گے۔ 6- کا غذات مندرجہ ذیل پتہ پر ارسال کریں اور بھیجتے وقت لفافہ کے اوپر جس پوسٹ کے لئے درخواست دیں وہ واضح لکھیں۔
://images.mycareers.pk/jobAds/2/166459d394409f.jpg